کوئٹہ دھماکہ، وفاقی شریعت کورٹ کے جج بال بال بچ گئے

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعرات 11 اگست 2016 10:16

کوئٹہ دھماکہ، وفاقی شریعت کورٹ کے جج بال بال بچ گئے

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11اگست۔2016ء) کوئٹہ میں آج ہونے والے بم دھماکے میں وفاقی شریعت کورٹ کے جج بال بال بچ گئے، نجی ٹی وی کے مطابق دھماکے کے وقت وفاقی شریعت کورٹ کے جج کی گاڑی گزر رہی تھی۔

(جاری ہے)

گاڑی میں جسٹس ظہور شاہوانی موجود تھے۔دھماکے میں جسٹس ظہور شاہوانی محفوظ رہے۔

متعلقہ عنوان :