زیبا بختیار نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز ستمبر میں کریں گی
جمعرات 11 اگست 2016 12:23
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ وہ ان دنوں فلم کے سکرپٹ پر کام کر رہی ہیں اور جلد اس کا ہوم ورک مکمل کر لیا جائے گا ، فلم میں ٹی وی اور فلم کے نوجوان اور باصلاحیت اداکاروں کو کام کرنے کا موقع دیا جائے گا ۔
زیبا بختیار نے کہا کہ وہ چند روز میں وہ ایک پریس کانفرنس میں فلم کے نام کا بھی اعلان کریں گی ۔ یاد رہے کہ ماضی میں بھی زیبا بختیار ”بابو“ اور”مشن“ کے نام سے فلمیں پروڈیوس کر چکی ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.