سلمان خان کی ”سلطان “ 300 کروڑ کی کمائی کرنے والی تیسری فلم بن گئی
جمعرات 11 اگست 2016 12:24
(جاری ہے)
بالی ووڈ میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم ”پی کے“ نے 342 کروڑ سے زائد کا بزنس کیا ہے جس کے بعد گزشتہ سال ریلیز ہونے والی سلمان خان کی فلم”بجرنگی بھائی جان“ 316 کروڑ کا بزنس کرکے دوسری بڑی فلم بن گئی تھی لیکن اب سلو میاں کی ایک اور فلم 300 کروڑ کلب میں شامل ہوگئی ہے۔
سلمان خان کی فلم ”سلطان“ نے باکس آفس پر دھوم مچاتے ہوئے بھارت میں 300 کروڑ سے زائد کی کمائی کرلی ہے جس کے بعدفلم 300 کروڑ کلب میں شامل ہونے والی تیسری اور سلمان خان کی دوسری فلم بن گئی ہے جب کہ فلم نے دنیا بھر میں 150 کروڑ سے زائد کی کمائی کرلی ہے ۔واضح رہے کہ سلمان خان نے فلم ”سلطان“ میں پہلوان کا کردار ادا کیا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایک پراعتماد عورت سے زیادہ کچھ بھی خوبصورت نہیں، ترپتی دیمری
-
مسکراہٹ معاشرے میں مثبت تبدیلی لا سکتی ہے، یمنی زیدی
-
اے آررحمان نے موسیقی کے میدان میں نیا کارنامہ سرانجام دیدیا
-
معروف ٹک ٹاکر ذوالقرنین سکندر کو 2 کروڑ کا نقصان
-
مذہبی تصاویر پر تنقید کرنے والوں کو اداکارہ حنا خان کاکرارا جواب
-
اداکارہ کرینہ کپور کی پہلی سائوتھ انڈین فلم اگلے سال ریلیز ہوگی
-
اداکارعامرخان کا کلاسک کامیڈی فلم’ ’انداز اپنا اپنا‘‘ کے سیکوئیل کا عندیہ
-
شویتا بچن کی سالگرہ میں ابھیشیک اور ایشوریا کی غیرموجودگی نے کئی سوال اٴْٹھادیئے
-
ٹیلی ویژن اور فلم کے معروف اداکار محبوب عالم کی برسی منائی گئی
-
میں نے قرآن حرف بحرف پڑھا، اسے پڑھنے کے بعد کوئی غلط فہمی نہیں رہتی، امریکی اداکارول سمتھ
-
جب بھی لاہورآئوں تو مجھے بے پناہ عزت ،محبت اور چاہت ملتی ہی:عدنان صدیقی
-
اداکاررنبیرکپورکا خفیہ انسٹاگرام اکانٹ منظرعام پرآگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.