لیبیائی فورسز کا دولت اسلامیہ کے ہیڈکوارٹر پرقبضہ
داعش کے جنگجو سرت شہر کے تین رہائشی مقامات اور سمندر کے قریبی ویلا کمپلیکس میں موجود ہیں،حکومتی فورسز
جمعرات 11 اگست 2016 13:38
(جاری ہے)
ترجمان ردا عیسی کا کہنا ہے کہ فورسز نے سرت میں ابن سینا ہسپتال اور یونیورسٹی کیمپس کا کنٹرول بھی حاصل کر لیا ہے۔
انھوں نے مزید بتایا کہ اس دوران کم از کم تین اہلکار ہلاک اور کئی زخمی ہوئے ہیں جبکہ دولت اسلامیہ کے تقریباً 20 جنگجو ہلاک ہوئے ہیں۔امریکی اندازے کے مطابق سرت شہر میں دولت اسلامیہ کے ایک ہزار کے قریب جنگجو ہیں جن میں سے زیادہ تر غیر ملکی اور عراق، شام لڑائی سے آنے والے ہیں۔اس سے قبل دولت اسلامیہ سے منسلک نیوز ایجنسی کا کہنا تھا کہ دولت اسلامیہ نیسرت میں لیبیا کا ایک لڑاکا طیارہ مار گرایا ہے۔حکومتی فورسز نے بتایا ہے کہ ایک طیارے سے ان کا رابطہ ختم ہو گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس طیارے پر دو افراد سوار تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
-
امریکا نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی فلسطینی درخواست کو ویٹو کردیا، فلسطین کی شدید مذمت
-
آسٹریلیا کی شہریوں کو تو اسرائیل اور فلسطینی علاقوں کو چھوڑ نے کی ہدایت
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصدسے زائد کا اضافہ ریکارڈ، بٹ کوئن اور سونا بھی متاثر
-
ناسا کے سربراہ کا خلا میں چینی فوج کی موجودگی کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.