دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعرات 11 اگست 2016 13:51

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 اگست۔2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد271600کیوسک اور اخراج :236400کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 40200کیوسک اور اخراج 40200کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد29500کیوسک اور اخراج10000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 92300 کیوسک اور اخراج81100کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد311600کیوسک اور اخراج 305100کیوسک،چشمہ: آمد325100کیوسک اوراخراج 301100 کیوسک، تونسہ:آمد270300 کیوسک اور اخراج256500کیوسک، پنجند: آمد71700کیوسک اور اخراج58700کیوسک، گدو: آمد 222200 کیوسک اور اخراج 199800کیوسک، سکھر: آمد179600 کیوسک اور اخراج 127700 کیوسک، کوٹری:آمد 144300کیوسک اور اخراج 138500 کیوسک۔

(جاری ہے)

ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1531.90فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ5.311ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1239.85فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ7.232ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 647.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.220 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :