قرة العین بھارتی موسیقار جوڑی سلیم اورسلمان کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند
جمعرات 11 اگست 2016 14:22
(جاری ہے)
قرة العین بلوچ جن کا حال ہی میں بھارتی فلمساز موہت سوری نے البم ”سائیاں“ ریلیز کیا ہے کا اپنے اس البم کے متعلق کہناتھا کہ” سائیاں “ہم سب کے اندر کی آواز ہے اور مجھے امید ہے کہ اسے بہت پذیرائی ملے گی۔
ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ وہ بھارت میں اپنے پرستاروں سے بہت محبت کرتی ہیں اور ان کی خواہش پر بھارت میں پرفارم کرناچاہتی ہیں مگر ابھی ایسا کوئی منصوبہ تیارنہیں ہواہے تاہم انھیں امید ہے کہ جلد ہی کوئی پروگرام ضرور بن جائے گا جب وہ بھارت آئیں گی۔۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نوازالدین صدیقی اور اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
-
لیجنڈری قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 8 برس بیت گئے
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیا
-
ان سب کو سلام جو مجھ پر تنقید کررہے ہیں‘ آئمہ بیگ کا عمرے سے واپسی پر ناقدین کو جواب
-
اکشے کمار نے یکے بعد دیگرے فلمیں فلاپ ہونے پر خاموشی توڑدی
-
ممبئی، پولیس کی حقہ بار میں کارروائی، بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کو پکڑ لیا
-
ٹائی ٹینک میں ہیروئین کو بچانے کیلئے استعمال ہونے والا تختہ 20 کروڑروپوں میں نیلام
-
لندن میں ایک دوست نے اپارٹمنٹ گفٹ کیا وہیں رہتی ہوں، حریم شاہ
-
آئمہ بیگ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے سدھارتھ سے دوسری شادی کرلی
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا اشارہ دیدیا
-
اداکارہ جاناں ملک نے بھی سرجری کروا لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.