چینی یوآن کی قدر میں اضافہ

جمعرات 11 اگست 2016 14:52

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 اگست ۔2016ء ) چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، گذشتہ روز امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ، چینی یوآن 275بیسک پوائنٹ کے اضافے سے 6.6255پر بند ہوا ۔

متعلقہ عنوان :