چینی سٹاکس جمعرات کو کمی پر بند ہوئے

جمعرات 11 اگست 2016 14:53

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 اگست ۔2016ء ) چینی سٹاکس جمعرات کو کمی پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس0.17فیصد کی کمی سے3013.

(جاری ہے)

68پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس 0.14فیصد کی کمی سے 10496.43پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 0.11فیصد کی کمی سے 2134.6پوائنٹس پر بند ہوا ۔

متعلقہ عنوان :