خواب دیکھا ہے کہ اب سندھ حکومت کی کارکردگی بہتر ہوگی، منظور وسان
جمعرات 11 اگست 2016 14:54
(جاری ہے)
کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے منظوروسان کا کہنا تھا کہ انہوں نے خواب دیکھا ہے کہ اب سندھ حکومت کی کارکردگی بہتر ہوگی اورسندھ کے لوگوں کو انصاف ملے گا، ہمارا یہ خواب اب پورا ہورہا ہے۔
منظوروسان نے انکشاف کیا کہ سائیٹ لمیٹیڈ کی گیارہ سو ایکڑ اراضی پر قبضہ ہے، نوری آباد اور سپرہائی وے پر چائنہ کٹنگ کی گئی جس کی تحقیقات کے لئے کمیٹی تشکیل دے رہے ہیں۔ محکمہ صنعت میں 700 ملازمین کی بھرتی اور وزارت کے بینکوں میں موجود فنڈزایک ارب سے کم ہوکر31 کروڑ 50 کروڑ ہوجانے کی بھی انکوائری کرائی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے نئے پیکیج کی درخواست منظور کر لی
-
بشری بی بی کی تمام میڈیکل رپورٹس کلیئر قرار دے دی گئی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی اے کا ضمنی الیکشن کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا اعلان
-
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
-
دھاندلی کیخلاف بلوچستان کی سرزمین سے اٹھی تحریک ملک بھرمیں جائے گی
-
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.