دہشت گردوں نے 14 اگست کی سرگرمیوں کو نقصان پہچانے کیلئے بم دھماکہ کیاہے ‘ سرفراز بگٹی
جمعرات 11 اگست 2016 15:35
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء) صوبائی وزیرداخلہ میرسرفراز بگٹی نے کہاہے کہ دہشت گردوں نے 14 اگست کی سرگرمیوں کو نقصان پہچانے کیلئے بم دھماکہ کیاہے ۔انہوں نے کہاکہ دھماکے میں تین سے چار کلوگرام دھماکہ خیزمواد استعمال کیاگیا۔یہ بات انہوں نے جائے وقوعہ کے دورے کے موقع میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ ریموٹ کنٹرو ل بم دھماکے سے پولیس گاڑی کو نشانہ بنایاگیاہے جبکہ ایک جج کی گاڑی بھی دیرپہلے اس جگہ سے گزاری ہے ۔
عوام دہشت گردی سے خوفزدہ نہیں بلکہ دہشت گردی کی اس جنگ میں قربانیاں دینے کے باوجود اس کے خاتمے کیلئے پر عزم ہیں ۔پولیس اورسیکورٹی فورسز کے عزام بلند ہیں ہم دہشت گرد انہ کارروائی کے خلاف مصروف عمل ہیں دہشتگروں کے عزام کو خاک میں ملادینگے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 22 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے تیاریاں مکمل‘پولنگ کل ہوگی
-
حیدر آباد،گرلز کالج معذورملازمہ کی مبینہ خود کشی ، مرنے سے پہلے خط میں تفصیلات بتا دیں
-
امریکا میں پاکستانی نژاد شہریوں کی تعدادچار لاکھ جبکہ بھارتی نژاد امریکیوں کی 28لاکھ ہے. امریکی مردم شماری بیورو
-
عدالتی حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کروا دیا گیا
-
برطانیہ اور یورپی یونین کو ادویات کی شدید قلت کا سامنا، رپورٹ
-
پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں ،وزیرِ اعظم شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
-
محکمہ صحت خیبرپختونخواہ نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کیلئے اجاز ت مانگ لی
-
امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام میں چار بین الاقوامی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا
-
آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر نئے بیل آؤٹ پیکج کی درخواست منظور کرلی
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.