وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغا زکردیا

جمعرات 11 اگست 2016 16:39

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء ) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جمعرات کی صبح وزیر اعلیٰ ہاؤس میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغا ز کیا ۔

(جاری ہے)

شجر کاری کے موقع پر صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ فیاض بُٹ ، صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مکیش کمار چاولہ، صوبائی وزیر امداد پتافی ، سینیٹر ہری رام ، ایس ایم بی آر رضوان میمن بھی موجود تھے ۔ پودے کی شجر کاری کا انتظام محکمہ جنگلات کی جانب سے کیا گیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :