ایس ایس یو کے مزید 20کمانڈوز نے ملیر کنٹونمنٹ سے تربیت مکمل کرلی
آرمی کے ٹرینرز ایس ایس یو کے کمانڈوز کو پیشہ وارانہ تربیت فراہم کررہے ہیں،مقصود احمد
جمعرات 11 اگست 2016 17:14
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء)کمانڈنٹ اسپیشل سیکیورٹی یونٹ مقصود احمد نے کہا ہے کہ کثیر المقاصدہتھیار دہشت گردوں اور خطرناک جرائم پیشہ افراد کو دور سے نشانہ بنانے میں مؤثر کردار ادا کرتے ہیں۔ انھوں نے یہ بات12.7 اینٹی ایئرکرافٹ گن کورس ملیر کینٹ کراچی سے 15روزہ تربیت حاصل کرنے والے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے 20 کمانڈوز بشمول 5خواتین کمانڈوز سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
پاکستان آرمی کے اساتذہ نے 12.7 اینٹی ایئرکرافٹ گن کے مؤثر استعمال ودیگر معلومات کے متعلق کمانڈوز کو تربیت فراہم کی جبکہ کمانڈوز کو ٹیکٹیکل فائرنگ کی تربیت کوٹری میں فیلڈ فائرنگ رینج میں دی گئی۔اس موقع پر مقصود احمد نے کو ر5 ہیڈ کوارٹرز کاایس ایس یو کمانڈوز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں میں اضافہ کے لیے پیشہ وارانہ تربیت فراہم کرنے پر ان کی مدد اور تعاون کا شکریہ ادا کیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.