سانحہ کوئٹہ میں ' را 'کا ہا تھ نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، پاکستان
بھارت کے کسی بھی دراندازی کے الزامات کو مسترد کرتے ہیں،مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کی جاری ہیں افغانستان میں لاپتہ ہیلی کاپٹر کے عملہ کی باحفاظت بازیابی کیلئے کوششیں جاری ہیں، نفیس زکریاکی ہفتہ پریس بریفنگ
جمعرات 11 اگست 2016 17:41
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 اگست ۔2016ء ) پاکستان نے کہا ہے سانحہ کوئٹہ میں ' را 'کا ہا تھ نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ بھارت کے کسی بھی دراندازی کے الزامات کو مسترد کرتے ہیں۔۔کشمیر میں دراندازی کے بھارتی الزامات کو مسترد کر تے ہوئے کہا ہے بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کر رہا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کوئٹہ میں عسکری کارروائیوں میں ملوث ہے حملے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہونے کے امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا اور بھارتی خفیہ ایجنٹ کل بھوشن یادیو کا اعترافی بیان ریکارڈ پر ہے۔
بلوچستان اور کراچی میں ”را“سرگرم رہی ہے افغانستان میں لاپتہ ہیلی کاپٹر کا عملہ خیریت سے ہے بازیابی کی کوششیں جاری ہیں اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کوئٹہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہکوئٹہ حملے کی عالمی سطح پر مذمت کی گئی ہے بھارت پاکستان میں دہشت گردی کی کاروائیوں میں ملوث ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کوئٹہ میں عسکری کارروائیوں میں ملوث ہے حملے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہونے کے امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا بھارتی خفیہ ایجنٹ کل بھوشن یادیو کا اعترافی بیان ریکارڈ پر ہے جس نے پاکستان کے موقف کی تائید کی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.