سانحہ کوئٹہ میں شہید ہونیوالے وکلاء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی صبح گیارہ بجے ہوگی
جمعرات 11 اگست 2016 17:41
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 اگست ۔2016ء) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر آفتاب کاکڑ نے کہاہے کہ کل سول ہسپتال کے آڈیٹوریم میں سانحہ کوئٹہ میں شہید ہونیوالے وکلاء اور دیگرکے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی صبح گیارہ بجے ہوگی انہوں نے کہا کہ سانحہ کوئٹہ انتہائی افسوسناک ہے جس میں قیمتی جانیں ضائع ہوئیں اور ہمارا بڑا نقصان ہوا کیونکہ وکلاء ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں سول اسپتال دھماکے نے سب کو دکھ اور صدمے سے دو چار کردیا وکلاء کی شہادت سے ایک بڑ ا خلا پید اہوا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.