سکیورٹی اہلکاروں پر حملہ، وزیراعلیٰ بلوچستان کی شدید مذمت

جمعرات 11 اگست 2016 17:49

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 اگست ۔2016ء) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کوئٹہ میں ہونیوالے دھماکے کی شدید مذمت کر تے ہوئے سیکورٹی کے باوجود دھماکے پر برہمی کا اظہار کیا ہے انہوں نے کہا ہے کہ سیکورٹی اداروں کی بھر پور کردگی دکھانا ہو گا عوام کے جان ومال کے لئے خطرے کا باعث بننے والوں کے خلاف بھر پور قوت استعمال کی جائے۔

متعلقہ عنوان :