افغانستان، خودکش حملہ ، جھڑپ، چار افراد ہلاک، تین زخمی
جمعرات 11 اگست 2016 17:49
کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 اگست ۔2016ء) افغانستان میں جھڑپوں اور خودکش بم ھماکے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبائی حکومت کے ترجمان سید احمد محمدی نے بتایا کہ خودکش حملہ آور نے صوبہ ہرات کے ضلع شینداد میں قومی فوجی اڈے کے سامنے دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی کو اڑا دیا جس کے بعد سیکورٹی فورسز اور دیگر حملہ آوور کے درمیان جھڑپ ہوئی جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.