کراچی، ڈیفنس پولیس کی کارروائی 2 ڈاکوں گرفتار، اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد

جمعرات 11 اگست 2016 18:17

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء) ڈیفنس پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 ڈاکوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسحلہ اور چھنی گئی موٹر سائیکل برآمد کر لی۔

(جاری ہے)

ایس ایس پی ساؤتھ اسمعیل میمن کے مطابق دو ڈاکو عزیزاﷲ اور عبدالقادر کو ڈیفنس لائبریری کے قریب سے گرفتار کر لیا اور ان کے قبضے سے دو ٹی ٹی پستول پانچ روانڈ، ایک لیپ ٹاپ، چھینی گئی موٹر سائیکل اور نقدی برآمد کرلی۔ ملزمان مزید تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :