اچھی تعلیم کے اچھی تربیت کا ہونا لازم ہے ،تعلیم بہتر ہو گی تو ملکی حالات بھی بہتر ہوں ہے ‘صدیق الفاروق
جمعرات 11 اگست 2016 18:20
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء ) چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ محمد صدیق الفاورق نے کہا ہے کہ اچھی تعلیم کے اچھی تربیت کا ہونا لازم ہے ،تعلیم بہتر ہو گی تو ملکی حالات بھی بہتر ہوں ہے ۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنمنٹ عائشہ ڈگری کالج میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ تعلیم ہی اچھی ماں بہن بیٹی اور بہو بننے میں مدد دیتی ہے ،بانی پاکستان قائداعظم کے پاکستان کو خوشحالی بنانے کے لیے ہم سب کو اپنا عملی کردار اداکرنا ہو گا ۔
اس موقع پر انہوں نے جونیر کلاس کی ٹرینگ مکمل کرنے والی ٹیچرز میں تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کیے اور امتحانات میں بہتر پوزیشنز آنے پر کالج انتظامیہ کی تعریف کی ،سیکرٹری ایجوکیشن نسرین مہدی ،پرنسپل کالج بشری مجاہد سمیت دیگر اساتذہ ہمراہ شریک تھے ۔تقریب میں ٹریننگ دینے والے سٹاف کی کارکردگی کو بہتر الفاظ میں سراہا۔چیئرمین بورڈ نے کہا کہ متروکہ وقف املاک بورڈ کے زیر انتظام تعلیمی اداروں کو مزید بہتر سے بہتر بنانے کے لیے اقدامات ہو رہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.