شعیب اختر بھارت میں ٹی وی پروگرام کی شوٹنگ کے دوران زخمی
بائیک پھسلنے سے شعیب اختر کو زخم بھی آئے، بھارتی میڈیا
جمعرات 11 اگست 2016 18:39
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 اگست ۔2016ء) پاکستان کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر بھارت میں کامیڈی شو مذاق مذاق میں کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شعیب اختر بھارت کے کامیڈی شو لائف اوکیز مذاق مذاق میں کے سیٹ پر تھے کہ پروگرام کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شعیب اختر کامیڈی شو کی شوٹنگ کے دوران بائیک چلا رہے تھے کہ زخمی ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کامیڈی شو کی بریک کے دوران شعیب اختر نے شو کے ایک ورکر کی بائیک چلانا چاہی لیکن بائیک پھسل گئی جس سے شعیب اختر کو تھوڑی بہت چوٹیں آئیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.