قومی اسمبلی نے سائبر کرائم بل 2015 متفقہ طور پر کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا
فوٹو شیئر کرنے پہ بھی سالوں کی قید والا قانون کیسے جمہوری ہو سکتا ہے؟ اپوزیشن کی مخالفت سائبر دہشت گردی پر 14سال قید اور 5 کروڑ روپے جرمانہ ہوگا ٗنفرت انگیز تقریر، فرقہ واریت پھیلانے اور مذہبی منافرت پر 7 سال سزا ہوگی
جمعرات 11 اگست 2016 18:41
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء) قومی اسمبلی نے سائبر کرائم بل 2015 متفقہ طور پر کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ جمعرات کو بل وفاقی بل وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان نے ایوان میں پیش کیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے بل کی مخالفت کی تاہم اسے سینیٹ کی ترامیم کے ساتھ منظور کرلیا گیا۔
بل پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے سید نوید قمر نے کہا کہ بل میں شامل بعض سزائیں نا مناسب ہیں۔سید نوید قمر نے کہاکہ فوٹو شیئر کرنے پہ بھی سالوں کی قید والا قانون کیسے جمہوری ہو سکتا ہے؟بچوں کے لئے جو سزائیں تجویز کی گئیں وہ بھی ناقابل قبول ہیں علی محمد خان نے کہاکہ بل میں مقدس شخصیات اور تحفظ رسالتؐ سے متعلق کوئی شق شامل نہیں نفیسہ شاہ نے اسے ڈریکونئین قانون قرار دیدیا اور کہا کہ وزیر مملکت ان کے دور میں اس بل کی مخالفت کرتی تھیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.