خضدار،حکومت صوبے کی تعمیر و ترقی کیلئے تاریخی اقدامات کررہی ہے، آغا شکیل احمددرانی
جمعرات 11 اگست 2016 18:54
خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء ) ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار آغا شکیل احمددرانی نے کہاہے کہ موجودہ صوبائی حکومت وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اﷲ خان زہری کی قیادت میں صوبے کی تعمیر و ترقی کے لئے تاریخی اقدامات کررہی ہے ۔ خضدار میں یونیورسٹی ، میڈیکل کالج کا قیام اور ایک ارب روپے سے زائد پیکج کی فراہمی خضدار ہسپتال کے لئے چار کروڑ روپے سے زائد کی خطیر رقم یہ وہ تمام اقدامات ہیں جن سے خضدار کے عوام کا اعتماد بحال ہونے میں مدد ملیگا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے خضدار میں اپنے دفتر میں مختلف وفود سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر شہری ایکشن کمیٹی کے چیئرمین میر عبدالرحمن زہری مسلم لیگ (ن) خضدار کے جنرل سیکریٹری سردار عزیزمحمد عمرانی میر جمعہ خان شکرانی عید محمد ایڈوکیٹ مسلم لیگ (ن) مولہ کے رہنماء میر محمد اکبر جتک وڈیرہ محمد صالح جاموٹ میر عبدالوہاب عمرانی ودیگر بھی موجو دتھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
-
نوازشریف 5 روزہ نجی دورے پر چین روانہ ہو گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’’میری آواز،مریم نواز‘‘کا افتتاح کردیا
-
ورکرزکنونشن، جلسے کروں گا، مطالبات رکھوں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈاپور
-
بجلی کے 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والے صارفین کو بھی پھر زائد نرخ اداکرنا پڑھ رہے ہیں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن 23اپریل بروز منگل منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.