دانش سکول کے 700 اساتذہ کے تقرروتبادلوں پر پابندی برقرار، ہیڈ ماسٹر ز کو بھی این او سی دینے کا اختیار نہیں
جمعرات 11 اگست 2016 18:59
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 اگست ۔2016ء) دانش سکول کے 700 اساتذہ کے تقرروتبادلوں پر پابندی برقرار، ہیڈ ماسٹر ز کو بھی این او سی دینے کا اختیار نہیں۔تفصیلات کے مطابق اس وقت دانش سکول اتھارٹی کے تحت 13 سکول چل رہے ہیں جس میں تقریبا 700 اساتذہ تعینات ہیں۔
(جاری ہے)
پنجاب حکومت کی جانب سے دانش سکول کے اساتذہ کے تقرروتبادلوں پر پابندی عائد ہے جس کی وجہ سے خواتین اساتذہ گھر سے دور بچے چھوڑ کر پڑھانے پر مجبور ہیں واضح رہے کہ حکومت نے سرکاری سکولوں کے اساتذہ کے تقررو تبادلوں پر پابندی ہٹا دی ہے اور اساتذہ کے تبادلوں کیلئے درخواست دینے کی آخری تاریخ 13 اگست مقرر ہے۔ لیکن دانش سکول اتھارٹی کے تحت چلنے والے سکولوں کے اساتذہ کے تقرروتبادلوں پر پابندی عائد ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کا رایہ گولف اینڈ کنٹری کلب ڈیفنس کا دورہ
-
جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث میڈیکل اسٹور منیجر گرفتار
-
کچھ لوگ جعلی حلقہ بندیوں اور ووٹر لسٹ کے باعث مسلط ہیں، خالد مقبول
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
لاہور ہائیکورٹ کا واسا کی اجازت کے بغیر لگنے والے ٹیوب ویلز کو سیل کرنے کا حکم
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.