وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا لٹل ماسٹر حنیف محمد کے انتقال پر انتہائی گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
جمعرات 11 اگست 2016 19:03
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کرکٹ کی دنیا کے لٹل ماسٹر حنیف محمد کے انتقال پر انتہائی گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے حنیف محمد کے انتقال پر انکے خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ حنیف محمد ہمارا قومی اثاثہ تھے۔
(جاری ہے)
انکے انتقال سے پاکستان ایک عہد ساز شخصیت اور دنیا کے عظیم کھلاڑی سے محروم ہوگیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ حنیف محمدکی طرف سے بنائے گئے کرکٹ کے عالمی ریکارڈز اور انکا کھیلنے کا انداز آج بھی نوجوان کھلاڑیوں کیلئے مشعل راہ ہے۔انہوں نے کہا کہ مرحوم حنیف محمدسے مقامی اسپتال میں ہونے والی آخری ملاقات مجھے ہمیشہ یاد رہے گی۔وزیراعلیٰ سندھ نے باری تعالیٰ کے حضور مرحوم کیلئے جوار رحمت میں جگہہ اور اہلخانہ کیلئے صبر و جمیل عطا کرنے کی دعا کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.