راجستھان میں بارودی مواد بنانے والی فیکٹری میں دھماکا، 4 افراد ہلاک

muhammad ali محمد علی جمعرات 11 اگست 2016 19:07

راجستھان میں بارودی مواد بنانے والی فیکٹری میں دھماکا، 4 افراد ہلاک

راجھستان (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11اگست2016ء) راجستھان میں بارودی مواد بنانے والی فیکٹری میں دھماکا ہوا ہے جس کے باعث 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان میں بارودی مواد بنانے والی فیکٹری میں دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کے باعث 4 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے جبکہ جائَ وقوعہ پر امدادی کاروائِاں شروع کر دی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :