سیدخورشیدشاہ اوراعتزاز احسن کی دیگررہنماؤ ں کے ہمراہ سانحہ کوئٹہ کے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی

جمعرات 11 اگست 2016 19:21

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈراور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے گزشتہ روز پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء سینیٹر اعترازا حسن ،صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ سندھ سید ناصر حسین شاہ سینیٹر ربینہ خالد ،سینیٹر نفیسہ شاہ ،صوبائی وزیر سندھ ممتاز جھاکرانی، مرکزی کمیٹی کے رکن میر محمدصادق عمرانی ،سردار سربلند خان جوگیزئی سمیت دیگر رہنماؤں کے ہمراہ سانحہ سول ہسپتال کی زخمیوں کی کمبائنڈ ملٹری ہسپتال جاکر تعزیت کی بعدازاں بلوچستان ہائی کورٹ میں سانحہ کوئٹہ کے شہداء کی فاتحہ خوانی کی اور بعد میڈیا نمائندوں سے بات چیت بھی کی۔

متعلقہ عنوان :