ترک ایئرلائنزکی طرف سے پاکستان میں تاجروں کیلئے رعایتی سفری سہولیات کی فراہمی کا اعلان
پاکستان میں ترک ایئرلائنرکے جنرل منیجر یونس مرٹ اور عمران سرفراز کی صدر راولپنڈی چیمبر سے ملاقات
جمعرات 11 اگست 2016 19:23
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء) ترک ایئرلائنز پاکستان میں کارپوریٹ سیکٹر میں تاجروں کو دنیا کے مختلف ممالک کیلئے انتہائی ارزاں نرخوں پر سفری سہولیات فراہم کرے گی۔ اس مقصد کے لئے ایوانہائے صنعت و تجارت سے مفاہمت کی یاداشتوں کے سمجھوتے طے پا رہے ہیں ، اس سہولت سے بزنس کمیونٹی کو فائدہ حاصل ہوگا اور پاکستان اور ترکی میں تجارتی روابط مذید مستحکم ہوں گے۔
یہ بات پاکستان میں ترکی ایئرلائنز کے جنرل منیجر یونس مرٹ نے عمران سرفراز خان کے ہمراہ ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی کے صدر میاں ہمایوں پرویز، چیمبر کی ریجنل ٹریڈ کمیٹی کے چیئرمین محمد خورشید برلاس اور چیمبر کے دیگر عہدیداروں سے ملاقات کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ ترکی اور پاکستان میں گہرے برادرانہ اور دوستانہ روابط قائم ہیں اور مختلف شعبوں میں باہمی تعاون سے کئی پروگراموں پر عملدرآمد ہو رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
-
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
-
عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی
-
گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.