یوم جشن آزادی کی آمد آمد:محمد محسن علی اس کہاوت کا نمونہ بن گیا کہ” جہاں چاہو بسیرا کرلو“
تندور پرکام کرنیوالے محسن نے بی اے کے امتحان میں پہلی پوزیشن لیکر پچھلے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے،جشن آزادی پرملک میں تعلیمی نظام کی بہتری کیلئے کوشش کرنی چاہیے،تاکہ بہت سارے محسن علی جیسے نوجوانوں کوتعلیمی میدان میں آگے بڑھنے کیلئے مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے،ملک میں محسن علی کی طرح کے بہت سارے نوجوان ہیں،جن کو حکومت نظر انداز کررہی ہے۔رپورٹ
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 11 اگست 2016 19:26
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11اگست2016ء):یوم جشن آزادی کے موقع پرملک میں تعلیمی نظام کی بہتری کیلئے کوشش کرنی چاہیے، تاکہ بہت سارے محسن علی جیسے نوجوانوں کوتعلیمی میدان میں آگے بڑھنے کیلئے مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے،ملک میں محسن علی کی طرح کے بہت سارے نوجوان ہیں،جن کو حکومت نظر انداز کررہی ہے،لیکن یہ نوجوان بجلی کی لوڈشیڈنگ سمیت کسی بھی مشکل کا سامنا کرتے ہوئے اپنے کام کو مکمل کرکے دم لیتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق محمد محسن علی کون ہے؟جو اس کہاوت کا نمونہ بن گیا کہ” جہاں چاہو بسیرا کرلو“۔اس کا تعارف یوں ہے جیسا کہ یوم جشن آزادی کی آمد آمد ہے۔حکومت نے بھی سرکاری سطح پر جشن آزادی کو بھرپور انداز میں منانے کیلئے اقدامات شروع کردیے ہیں،پاکستان کے عوام جن میں بچے،نوجوان،خواتین اور بزرگ بھی آزادی کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کیلئے بیتاب ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.