وزیر اعلیٰ پنجاب کا جگر کے کینسر میں مبتلا 9ماہ کے بچے کے حوالے سے خبر کا نوٹس
کینسر میں مبتلا 9ماہ کے بچے کے علاج معالجے کے اخراجات پنجاب حکومت برداشت کریگی ،شہبازشریف
جمعرات 11 اگست 2016 20:46
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 اگست ۔2016ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے جگر کے کینسر میں مبتلابورے والا کے رہائشی عامر جاویدکے 9ماہ کے بچے بلال عامر کے حوالے سے شائع ہونے والی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ جگر کے سرطان میں مبتلا معصوم بچے کے علاج معالجے کے اخراجات پنجاب حکومت برداشت کرے گی۔
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے اس ضمن میں متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات جاری کردی ہیں۔
وزیراعلیٰ نے بچے بلال عامر کے علاج معالجے کیلئے ایڈیشنل سیکرٹری مالی امداد وزیراعلیٰ ہاوٴس حاجی نوازملک کوبھی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچے کے علاج معالجہ کے لئے فوری طورپر ضروری اقدامات کیے جائیں۔وزیراعلیٰ کی ہدایت پر بچے کے والد عامر جاوید کو وزیراعلیٰ آفس بلالیاگیا ہے تاکہ بچے کے علاج معالجے کیلئے ضروری اقدامات کیے جاسکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.