اسلام آباد پولیس ، رینجرز اور حسا س اداروںٍ کے افسران و جو انو ں کامشترکہ سرچ آپریشن
15افغا نیو ں سمیت 115 مشتبہ افراد گرفتار، منشیات موٹر سائیکل ،اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد
جمعرات 11 اگست 2016 21:13
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 اگست ۔2016ء ) وفاقی دارا لحکومت میں سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لئے اسلام آباد پولیس ، رینجرز اور حسا س اداروںٍ کے افسران و جو انو ں کامشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 15افغا نیو ں سمیت 115 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، شراب ، ہیر وئن ، موٹر سائیکل ،اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد ، گرفتار افراد کو متعلقہ تھانوں میں منتقل کر کے ان سے تفتیش کی جا رہی ہے ،21پیشہ وربھکا ریو ں کے خلاف کا رروائی عمل میں لا ئی ، تفصیلات کے مطابق تھانہ رمنا ، اور تھا نہ کھنہ کے علاقوں میں پولیس، رینجرز اور انٹیلی جنس اداروں نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا،اس دوران سرچ آ پر یشن 250 گھر وں کی تلاشی لی گئی اور مذکورہ مقامات پر رہائش پذیر افراد کے کوائف چیک کئے گئے ، سرچ آپریشن کے دوران115مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے متعلقہ تھانوں میں منتقل کیا گیا ہے جہاں سے ان سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے ،گرفتار افراد کے قبضے سے شراب ، ہیر وئن ، اسلحہ معہ ایمو نیشن اور موٹر سائیکل بغیر کاغذات کے بھی قبضہ پولیس میں لی گئی ،21پیشہ وربھکا ریو ں کے خلاف کا رروائی عمل میں لا ئی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزہ عیسی کے نام خط
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
پاکستان، ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتا ہے، سماجی و اقتصادی ترقی کے حصول کے لئے ٹیکنالوجی تک رسائی کو یقینی بنانے کے لئے ایک معروضی میکانزم کے لئے متعلقہ فریقوں کے مابین تبادلہ خیال ..
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.