آئی جی پنجاب کی زیر صدارت صوبے بھر میں جاری ترقیاتی پراجیکٹس پر کام کرنے والے غیرملکی ماہرین کی سکیورٹیحوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس
سکیورٹی کانسٹیبلز کی 4ہزار 76منظور شدہ آسامیوں میں سے 3ہزار 3سو 38کی بھرتی مکمل کر لی گئی ، باقی 583آسامیوں کی بھرتی کا عمل 10اکتوبر تک مکمل کر لیا جائے گا، مزید 5ہزار سکیورٹی کانسٹیبلز کی بھرتی کے لئے سمری حکومت کو پیش کر دی گئی‘اجلاس میں بریفنگ
جمعرات 11 اگست 2016 21:52
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء) صوبے بھر میں جاری ترقیاتی پراجیکٹس پر کام کرنے والے غیرملکی ماہرین کی سیکیورٹی کے لئے قائم کی جانے والی سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے لئے بھرتیوں ، ٹریننگ اور گاڑیوں اور سیکیورٹی آلات کی فراہمی کے جائزے اور سی پی او میں قائم پولیس میوزیم کی اپ گریڈیشن کا جائزہ لینے کے لئے سنٹرل پولیس آفس لاہور میں انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی ویلفیئر اینڈ فنانس، سہیل خان، ایڈیشنل آئی جی ، آپریشنز/انوسٹی گیشنز پنجاب،کیپٹن (ر) عارف نواز، ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ پنجاب، ڈاکٹر عارف مشتاق،ایڈیشنل آئی جی لیگل ، علی ذوالنورین، ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز، بی اے ناصر، ڈی آئی جی آپریشنز ، عامر ذوالفقار، ڈی آئی جی ایس پی یو، آغا یوسف اور ڈی آئی جی R&D، احمد اسحاق جہانگیر کے علاوہ دیگر سینیئر پولیس افسران نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.