ڈاکٹر شاہد مسعود کی جانب سے 22 جون کو نشر ہونے والے پروگرام میں چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ پر رشویت لینے کا الزام عائد کیا گیا جس کے باعث ان پر پابندی عائد کی گئی: پیمرا
محمد علی جمعرات 11 اگست 2016 23:06
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء) پیمرا کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر شاہد مسعود کی جانب سے 22 جون کو نشر ہونے والے پروگرام میں چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ پر رشویت لینے کا الزام عائد کیا گیا جس کے باعث ان پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود کے ٹی وی شو پر گزشتہ روز پیمرا کی جانب سے 45 روز کیلئے پابندی عائد کی گئی تھی۔
اس حوالے اب پیمرا کی جانب سے وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر شاہد مسعود کی جانب سے 22 جون کو نشر ہونے والے پروگرام میں چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ پر رشویت لینے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ جبکہ ڈاکٹر شاہد مسعود نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے اغوا ہونے والے صاحبزادے پر بھی رشوت لینے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔(جاری ہے)
اس تمام صورتحال پر چینل انتظامیہ کو شوکاز نوٹس جاری کیے گئے تھے تاہم ان کی جانب سے پیشہ ورانہ جواب نہیں دیا گیا۔
اسی باعث شو پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔"Press Release" in urdu pic.twitter.com/Ci2hG6lzpe
— Report PEMRA (@reportpemra) 11 August 2016
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
حکومت بالکل ناکام ہو چکی، ان کو سارے کیسز واپس لینے ہوں گے، شیخ رشید احمد
-
پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کو خوراک میں احتیاط کرنے کا مشورہ دیدیا
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
سعد رفیق کا اپنی تقریر ایڈٹ کر کے جاری کرنے پر پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کااعلان
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.