سووا: فجی جزائر کے جنوب مشرقی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 12 اگست 2016 07:28

سووا: فجی جزائر کے جنوب مشرقی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے

سووا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12اگست۔2016ء) فجی جزائر کے جنوب مشرقی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 7.6 ریکارڈ کی گئی۔خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں سونامی وارننگ جاری کردی گئی۔