بنکاک: تھائی لینڈ کے سیاحتی شہر ہواہن میں 3 دھماکے

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 12 اگست 2016 09:14

بنکاک: تھائی لینڈ کے سیاحتی شہر ہواہن میں 3 دھماکے

بنکاک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12اگست۔2016ء) تھائی لینڈ کے سیاحتی شہر ہواہن میں 3 دھماکے ہوئے ہیں۔ دھماکوں میں ایک شخص ہلاک ہوا ہے جبکہ 25 افراد زخمی ہوئے۔یاد رہے کہ تھائی لینڈ میں‌24 گھنٹے میں 4 سے زائد دھماکے ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :