لاہور : گرین ٹاون میںبچوں کی اغوا کی کوشش، شہریوں نے مبینہ اغواکار خاتون کو پکڑ لیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 12 اگست 2016 11:11
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 اگست 2016ء ) : لاہور سمیت پنجاب بھر میں بچوں کے اغوا کے کیسز میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ لاہور کے علاقہ گرین ٹاؤن میں شہریوں نے بچوں کے اغوا میں ملوث مبینہ اغواکار خاتون کو پکڑ لیا۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق شہریوں نے خانہ بدوش خاتون کو بچوں کے اغوا میں ملوث ہونے کے شک کی بنا پر پکڑا۔ پولیس نے بتایا کہ مبینہ اغواکار خاتون کو پکڑ کر شہریوں نے اسے تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔
مزید اہم خبریں
-
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پر تنقید کی سزا ملی؟
-
شمالی کوریا کا وفد کے ایران کے غیر معمولی دورے پر
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
-
شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیرکی ملاقات ، عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
-
پاکستان ایران تجارتی معاہدوں پر امریکہ کی تنبیہ
-
یوکرین کے لیے 61 بلین ڈالر کی امریکی امداد
-
کراچی کو ایک دن بند رکھنے سے ساڑھے 3 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف
-
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.