لاہور ائیر پورٹ پر لاکھوں کے زیورات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام ، مسافر گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 12 اگست 2016 11:31

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 اگست 2016ء ) : علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے کے زیورات کی بیرون ملک اسمگلنگ کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مسافر 30 لاکھ روپے مالیت کے زیورات لیکر مسقط جا رہا ہے۔ ایف آئی اے حکام نے ابراہیم نامی مسافر کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :