لاہور ایئر پورٹ سے رشتہ دار کو لینے کیلئے آنیوالا مسلح شخص گرفتار

جمعہ 12 اگست 2016 12:02

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 اگست ۔2016ء ) لاہور ایئر پورٹ سے مسلح شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ اے ایس ایف کے مطابق لاہور ایئر پورٹ سے مسلح شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

کوٹ رادھا کشن کا خالد رشتہ دار کو لینے ایئرپورٹ آیا تھا۔ ملزم سے 30 بور کا پستول اور 15 گولیاں برآمد ہوئی ہے۔ سیکورٹی حکام نے ملزم خالد کو داخلی گیٹ پر تلاشی کے دوران پکڑا ہے۔

متعلقہ عنوان :