معذور صحافی کا مذاق اڑانا، عوامی سروے میں ٹرمپ کا ناپسندیدہ عمل قرارد
جمعہ 12 اگست 2016 12:04
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں حال میں کیے گئے ایک سروے میں جب عوام سے سوال کیا گیا کہ انہیں ڈونلڈ ٹرمپ کا کون سا بیان یا کون سی حرکت سب سے زیادہ ناپسندیدہ لگی؟اس سوال کے جواب میں عوام کی اکثریت نے سب سے ناپسندیدہ واقعہ انتخابی مہم کے دوران ایک معذور صحافی کا مذاق اڑانے کو قرار دیا ۔
ڈونلڈ اس سے پہلے مسلمانوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کے علاوہ دیگر تارکین وطن کو امریکا سے بے دخل کرنے میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر اور مسلح افراد کے ہیلری کو وائٹ ہاوس پہنچنے سے روکنے جانے جیسے متنازع بیانات بھی دیتے رہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھیڑوں میں آپس کی لڑائی روکنے کیلئے انوکھا طریقہ متعارف
-
ساحل پرگم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
-
اسرائیل کا شام پرراکٹ حملہ،معمولی نقصان کی اطلاع
-
چینی سائنسدانوں نے پھول سے خوبصورت ہیرا بنا لیا
-
چین، 41 ویں وائی فانگ بین الاقوامی پتنگ میلے کا آغاز، آسمان رنگین پتنگوں سے بھر گیا
-
ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارش کے باعث اموات کی تعداد بڑھ کر4 ہوگئی
-
اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف بھرپور مظاہرے
-
سابق امریکی صدرٹرمپ کے خلاف کیس وِچ ہنٹ قرار
-
مشرق وسطی میں انتقام کے چکر کو روکنے کا وقت آگیا ہے ، اقوام متحدہ
-
اصفہان کی سیٹلائٹ تصاویر سے نقصان واضح نہیں، امریکی میڈیا
-
پانڈا ڈپلومیسی، چین 2 پانڈا امریکا بھیجے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.