ذاکر نائیک کے اکاؤنٹ میں 60 کروڑ کی موجودگی کا دعویٰ
جمعہ 12 اگست 2016 12:04
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس کی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گزشتہ تین سالوں کے دوران اسلامی اسکالر ذاکر نائیک کے بینک اکاؤنٹ میں 60 کروڑ روپے جمع کئے گئے ہیں۔
یہ رقم تین مختلف ملکوں سے تین سالوں کے دوران بھیجی گئی، جو ذاکر نائیک کے فیملی کے پانچ افراد کے اکاونٹ میں ٹرانسفر ہوئی، ڈاکٹر ذاکر نائیک کو انتہا پسندی پھیلانے کے الزام کا سامنا ہے۔ڈھاکا کیفے حملے کے ایک حملہ آور نے ذاکر نائیک کی تقاریر سے متاثر ہو کر حملہ کرنے کا اعتراف کیا تھا، جس کے بعد سے ذاکر نائیک کے خلاف تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.