پاکستانی فنکاروں کی ٹیم اسٹیج ڈرامہ پیش کرنے کے لئے 15اگست انگلینڈ روانہ ہو گی

جمعہ 12 اگست 2016 12:57

پاکستانی فنکاروں کی ٹیم اسٹیج ڈرامہ پیش کرنے کے لئے 15اگست انگلینڈ روانہ ..
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اگست ۔2016ء )پاکستانی فنکاروں کی ٹیم اسٹیج ڈرامہ پیش کرنے کے لئے 15اگست انگلینڈ روانہ ہو گی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق فنکاروں کی ٹیم اسٹیج ڈرامہ ” آپ کروڑ پتی میں دودھ پتی “ پیش کرنے کے لئے 15اگست کو انگلینڈ روانہ ہو گی ۔ ان فنکاروں میں صوبیہ خان ، سخاوت ناز ، نائلہ رضا ، شاہد خان ، قیصر پیا ، لائبہ خان اور اکرم اداس سمیت دیگر شامل ہیں ۔ ڈرامے کے ڈائریکٹر سخاوت ناز اور پروڈیوسر زبیر جبی ہوں گے ۔