مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی انتہا، تمام مساجد کو تالے لگوا دئے گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 12 اگست 2016 13:39

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی انتہا، تمام مساجد کو تالے لگوا دئے ..

سری نگر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 اگست 2016ء ) : سری نگر میں نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کشمیر میں 35 ویں روز بھی کرفیو نافذ ہے ، کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے جامع مسجد سمیت وادی کی دیگر مساجد کو بھی تالے لگوادئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :