افغان چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ کی اشرف غنی پر کھلے عام شدید تنقید
جمعہ 12 اگست 2016 14:20
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق ٹیلی وڑن پر نشر ہونے والا یہ بیان عبداللہ عبداللہ اور اشرف غنی کے درمیان تاحال درپردہ جاری اختلافات کو منظرِ عام پر لے آیا ہے۔
اس بیان نے 2014ء میں تشکیل پانے والی قومی حکومت کے استحکام کے حوالے سے بھی نئے سوالات کو جنم دیا ہے۔ عبداللہ عبداللہ کو شکایت رہی ہے کہ کلیدی فیصلے اْن کے ساتھ مشورے کے بغیر کیے جاتے ہیں۔ اْن کا یہ بھی الزام ہے کہ صدر غنی مغرور ہیں اور ملک کی ابتر ہوتی ہوئی صورت حال سے کٹے ہوئے ہیں۔ دو سال پہلے کے صدارتی انتخابات میں دونوں امیدواروں اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ نے اپنی اپنی کامیابی کے دعوے کیے تھےمزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت میں بھی عدلیہ پر دبا ئوکا الزام، 600 وکلا کا چیف جسٹس کو خط
-
یوپی سی5بار منتخب مسلمان سیاستدان بھارتی جیل میں زہر دیے جانے سے جاں بحق
-
بائیڈن کی فنڈ ریزنگ کے موقع پر فلسطین کی حمایت میں ریلی
-
بھائی کا کیٹ مڈلٹن کیلئے نیک تمناوں کا اظہار
-
سورج گرہن،امریکا میں پائلٹس کیلئے وارننگ جاری
-
سری لنکا میں مسلمانوں کی توہین پر با اثربدھ راہب کو 4 سال قید کی سزا
-
بھارت،کھانا اچھا نہ بنانے پر دادی پر تشدد، ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں زبردست بارشوں کی پیشن گوئی
-
اذان میں تبدیلی سے متعلق شارجہ انتظامیہ نے وضاحت کر دی
-
بھارت، کرپشن میں ملوث سیاسی رہنما کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا
-
اروند کیجریوال کی گرفتاری پر تشویش کااظہار، بھارت کا امریکی و جرمن سفارت کاروں کو طلب کرکے اعتراض
-
اوباما بائیڈن کے ٹرمپ کے ہاتھوں ہارنے سے بہت خوفزدہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.