پکتیا میں سیکورٹی فورسز اورطالبان کے درمیان جھڑپوں میں 30طالبان ہلاک ، ہرات میں بم دھماکے کے نتیجے میں 5افراد ہلاک ،متعدد زخمی ،ننگرہارمیں آپریشن کے دوران داعش کے 32جنگجووں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
جمعہ 12 اگست 2016 14:21
(جاری ہے)
مغربی صوبہ ہرات میں بم دھماکے کے نتیجے میں 5افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔
صوبائی گورنرکے ترجمان نے بتایا کہ بم دھماکہ شین ڈنڈ بازارمیں ہوا اور ہلاک ہونے والوں میں سیکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ابھی تک کسی تنظیم یا گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔مشرقی صوبہ ننگرہارمیں آپریشن کے دوران داعش کے 32جنگجووں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا گیاہے۔افغان وزارت دفاع کی طرف سے جاری بیان کے مطابق یہ آپریشن ننگرہارکے ضلع آچین میں جاری ہے اوراس میں 26جنگجووں کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.