ویتنام سے کافی کی فراہمی میں کمی آنے کا امکان

جمعہ 12 اگست 2016 14:36

ہنوئی ۔ 12 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 اگست۔2016ء) ویتنام سے کافی کی فراہمی میں کمی آنے کا امکان ہے۔ ویتنام میں کافی کے روبسٹا بین کی فصل کی تیاری کیلئے کسانوں کی طرف سے ترسیل کی سرگرمیاں کم ہونے کے پیش نظر اس کی سپلائی متاثر ہونے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

گذشتہ ہفتے روبسٹا کافی بین کے نرخ38500 ڈونگ(1.73 ڈالر) فی کلو رہے تھے۔ سپلائی میں کمی آنے سے ان کے نرخ بڑھنے کا بھی امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :