سعودی عرب میں دلہا نئی نویلی دلہن کو ائیر پورٹ پر چھوڑ کر فرار
جمعہ 12 اگست 2016 14:38
ریاض ۔ 12 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 اگست۔2016ء) سعودی عرب میں ایک دلہا اپنی نئی نویلی دلہن کو ائیر پورٹ پر چھوڑ کر فرار ہو گیا۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں مقیم ایک مصری شہری کے بھائی نے شادی کے لئے ایک لڑکی کی تصویر بھیجی اور پسند آنے پر مصر شہری نے اس لڑکی سے ٹیلفون پر نکاح کر لیا۔
(جاری ہے)
کچھ دن بعد لڑکی سعودی عرب پہنچی جہاں جدہ ائر پورٹ پر اسکا شوہر دلہا کے لباس میں اسکا انتظار کر رہا تھا مگر جیسے ہی دلہا کی نظر دلہن پر پڑی تو اسے معلوم ہوا کہ یہ تو وہ لڑکی نہیں ہے جسکی تصویر اس نے دیکھی تھی اس نے واپس بھاگنا شروع کر دیا دلہن نے جب اپنے شوہر کو بھاگتے دیکھا تو اس کے پیچھے دوڑ لگا دی ۔
آخری اطلاع موصول ہونے تک دلہن نے طلاق کے لئے درخواست دائر کر دی تھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں زبردست بارشوں کی پیشن گوئی
-
اذان میں تبدیلی سے متعلق شارجہ انتظامیہ نے وضاحت کر دی
-
بھارت، کرپشن میں ملوث سیاسی رہنما کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا
-
اروند کیجریوال کی گرفتاری پر تشویش کااظہار، بھارت کا امریکی و جرمن سفارت کاروں کو طلب کرکے اعتراض
-
اوباما بائیڈن کے ٹرمپ کے ہاتھوں ہارنے سے بہت خوفزدہ
-
افغانستان، خواتین کو کھلے میدان میں سنگسار کرنے کا اعلان
-
میرے پاس الیکشن لڑنے کیلئے پیسے نہیں ہیں، بھارتی وزیر خزانہ
-
روس نیٹوممالک یا یورپ پر حملہ نہیں کرے گا، پیوٹن نے واضح کردیا
-
اسرائیل نے سفید پرچم اٹھانے والے 2 فلسطینیوں کو بھی قتل کر دیا
-
سعودی عرب کی 800 ہیکٹر فلسطینی اراضی پراسرائیلی قبضے کی مذمت
-
عرب اونٹ فیڈریشن کا العلا میں اپنی پہلی چیمپئن شپ کا اعلان
-
مسجد حرام میں زائرین کے لیے روبوٹ گائیڈ سسٹم فعال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.