حرم کرین حادثہ،عدالت نے جواب دینے کیلئے ملزمان کو ایک ماہ کی مہلت دیدی
جمعہ 12 اگست 2016 15:24
(جاری ہے)
دوسری جانب سعودی روزنامے "عاظ" کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی اور استغاثہ نے بیالیس ملزمان کے خلاف الزامات برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس طرح ملزمان کو چار الزامات کا سامنا ہے جن میں جانی نقصان کا سبب بننا ، سرکاری اور نجی املاک کو نقصان پہنچانا، شہری دفاع کے نظام میں دیے گئے سلامتی کے نظام کی خلاف ورزی اور سلامتی سے متعلق ان اصول اور قوانین کی خلاف ورزی جن پر تعمیراتی مقامات پر عمل پیرا ہونا لازم ہوتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.