ٹیکنیکل صنعت کے 100 امیر ترین لوگوں کی فہرست جاری
فوربس کی جاری فہرست میں 51امریکی اور 24چینی شامل ہیں
جمعہ 12 اگست 2016 15:28
(جاری ہے)
2ارب ڈالر جبکہ فیس بک کے بانی اور سی ای او مارک زکربرگ جو 54ارب ڈالر کی دولت کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں ، اس سے پہلے وہ 100امیر ترین لوگوں کی فہرست میں چوتھے نمبر پر تھے ، چین کی ای کامرس کے بانی جیک ما علی بابا گروپ نے ایشیاء کے امیر ترین شخصیت کا اعزاز برقرار رکھا خ ان کی دولت کا اندازہ 25.8ارب ڈالر ہے ، انٹر نیٹ میڈیا کمپنی ٹین سینٹ کے بانی ما ہوا ٹینگ بھی دس امیر ترین لوگوں کی فہرست میں شامل ہیں ، دنیا کے دس امیر ترین لوگوں کی فہرست میں آٹھ امریکی اوردو چینی شامل کئے گئے ہیں جبکہ 100افر اد کی فہرست میں چین سے 24ٹیکنیکل سرمایہ کار ، ہانگ کانگ سے3 اور تائیوان سے 2 اس فہرست کا حصہ ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.