چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز جمعہ کو اضافہ پر بند ہوا

جمعہ 12 اگست 2016 16:20

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 اگست ۔2016ء ) چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز جمعہ کو اضافہ پر بند ہوا ،اگست 2016ء کا کنٹریکٹ 1.56 فیصد کے اضافے سے 3288 پوائنٹس ، ستمبر 2016ء کا کنٹریکٹ 1.53فیصد کے اضافے سے3261.8پوائنٹس ،دسمبر 2016 ء کا کنٹریکٹ 1.

(جاری ہے)

74فیصد کے اضافے سے 3218پوائنٹس جبکہ مارچ 2017ء کا کنٹریکٹ1.84فیصد کے اضافے سے3180.8پوائنٹس پر بند ہوا ، سٹاکس انڈیکس کنٹریکٹ جو کہ کسی متفقہ تاریخ پر متعین مالیت پر ہوشین 300انڈیکس کی خریدیا فروخت کے معاہدے ہیں کا مقصد سرمایہ کاروں کو مارکیٹ میں کمی یا بیشی سے فائدہ اٹھانے یا داؤ پر لگانے کی اجازت دیتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :