چینی سٹاکس جمعہ کو اضافے پر بند ہوئے

جمعہ 12 اگست 2016 16:20

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 اگست ۔2016ء ) چینی سٹاکس جمعہ کو اضافے پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس1.6فیصد اضافے سے3050.

(جاری ہے)

67پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس1.32فیصد اضافے سے10528.1پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 0.97فیصد اضافے سے2123.67پوائنٹس پر بند ہوا ۔

متعلقہ عنوان :