وزیر اعظم فیصل آباد ملتان موٹر وے کے تیسرے سیکشن کاکل سنگ بنیاد رکھیں گے
جمعہ 12 اگست 2016 16:37
(جاری ہے)
اس عظیم تعمیراتی منصوبہ کی تکمیل سے جہاں عوام کو جدید سفری سہولیات میسر ہونگی ،وہاں علاقائی ،قومی و بین الاقوامی تجارتی نقل و حمل کو برق رفتاری کے ساتھ اپنی منزل مقصود تک پہنچنے میں سہل رسائی حاصل ہوگی۔شورکوٹ تاخانیوال سیکشن کو دو حصوں میں مکمل کیا جائے گا۔
ایک حصہ شورکوٹ تا دین پور31 کلومیٹر پر مشتمل ہے جبکہ دوسرا حصہ دین پور تا خانیوال 34 کلومیٹر پر مشتمل ہے۔منصوبہ کی مجموعی لاگت کا تخمینہ 22 ارب روپے لگایا گیا ہے۔یہ منصوبہ دو سا ل میں مکمل ہوگا۔اس منصوبہ کے مکمل ہونے سے ملک کی اقتصادی ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا اور علاقائی،سماجی،معاشی اور اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ حاصل ہوگا۔ روزگار کے نئے اور خاطر خواہ مواقع میسر آئیں گے جبکہ مقامی صنعتوں کے فروغ میں بھی مدد ملے گی۔مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.