چینی معیشت کے اہم معاون ستون پراپراٹی مارکیٹ عمومی طورپر مستحکم ہے
جمعہ 12 اگست 2016 16:47
(جاری ہے)
این بی ایس کے ترجمان شینگ لائی ژون نے متعدد اقتصادی اعداد وشمار کے اجراء کے بعد ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ پراپرٹی مارکیٹ عمومی طورپر مستحکم ہے جبکہ مختلف علاقوں میں سرمایہ کاری اور فروخت میں اضافے کے فرق پائیدار ترقی اورڈی سٹاکنگ کیلئے اچھے ہیں۔
سرکار اعدادوشمار کے مطابق پراپرٹی انویسٹمنٹ اور فلورایریا کی فروخت میں سال رواں کے پہلے سات ماہ میں بالترتیب 5.3فیصد اور 26.4فیصد کا اضافہ ہوا جو کہ پہلے چھ ماہ میں اضافے سے کم ہے ۔شینگ نے کہا کہ پراپرٹی سیکٹر چینی معیشت میں اہم معاون ستون ہے اور حکومت کو چاہئے کہ وہ درجہ بدرجہ تبدیلی کے مسلسل مارکیٹ حالات سے نمٹنے کے لئے ہر سطح پر مخصوص اقدامات کرے ۔مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.